اردو
Thursday 24th of September 2020
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)

امام حسین علیہ السلام کی تحریک؛انقلاب یا صلح؟عماد الدّین باقی کے نظریے کا تنقیدی جائزہ(حصہ دوم)
دوسرا مرحلہ: استاد عماد الدّین باقی کی تحقیق پر اشکالات و اعتراضاتاس مختصر خطاب کے دوسرے مرحلے میں ہم اس نظریے کا جواب دیں گے کہ جس کا بعض نے دفاع کرنے اور اس کی ترویج کرنے کی کوشش کی ہے اور اسے اپنا نظریہ بنا لیا ہے۔ ابتدا میں اس پوری بحث پر ایک عمومی ...

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟

کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
کرامت کیا هے ؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں ؟ایک مختصر کرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت، ...

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز

حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كا سر آغاز
قرآن حضرت عيسى عليہ السلام كى ولادت كے واقعہ كو اس طرح بيان كرتا ہے: آسمانى كتاب قرآن ميں مريم (ع) كى بات كرو كہ جس وقت اس نے اپنے گھروالوں سے جدا ہوكر مشرقى حصہ ميں قيام كيا درحقيقت وہ ايك ايسى خالى اور فارغ جگہ چاہتى تھى جہاں پر كسى قسم كا كوئي شور و ...

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالب
ہم يہاں پر ان بہت سے دلائل ميں سے جو واضح طور پر ايمان ابوطالب كى گواہى ديتے ہيں كچھ دلائل مختصر طور پر فہرست وار بيان كرتے ہيں تفصيلات كے لئے ان كتابوں كى طرف رجوع كريں جو اسى موضوع پر لكھى گئي ہيں_  ۱ : حضرت ابوطالب پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت سے پہلے خوب ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
حضرت محمد _ص_بسم اللہ الرحمٰن الرحیملقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میںجھاں مقام ...

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں

غدیر چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
مذہب تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر قائم ہے:ایک حدیث ثقلین [1] کہ جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوے دن کے اندر چہار مقام پر بیان فرمائی۔ دوسری حدیث غدیر کہ جسے در واقع پہلی حدیث کو مکمل کرنے والی کہا جا سکتا ہے جو پیغمبر اسلام نے غدیر خم کے ...

بنی نجار میں ایک عورت

بنی نجار میں ایک عورت
تاریخ اسلام میں کبهی ایسے افراد بهی ملتے ہیں کہ جن کے نام رقم نہیں ہوئے ہیں لیکن عظمت و بزرگی کے لحاظ سے کم نظیر ہیں۔ انهیں میں سے وه عورت بهی ہے جس کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے ہے۔ اس عورت کے بارے میں لکها ہے کہ جنگ احد میں اس نے اپنے والد، شوہر اور بیٹے ...

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتےہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

خلافت ظاہرى سے شہادت تك

خلافت ظاہرى سے شہادت تك
پانچواں سبق خلافت ظاہرى سے شہادت تك حضرت علي(ع) كى بيعت بيعت كے بعد لوگوں ميں سرور و شادمانى قريش كى وحشت و پريشانى گوشہ نشين لوگ حضرت علي(ع) كى بيعت كے امتيازات سوالات كے جوابات حضرت علي(ع) نے كن مقاصد كے تحت حكومت قبول فرمائي ابتدائي ...

تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟

تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟
تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟ایک مختصر امام زمانه (عجل الله فرجه) کی ...

اسلام سے قبل جہالت کي حکمراني تھي

اسلام  سے قبل  جہالت کي حکمراني تھي
اسلام کي آمد سے قبل انساني معاشرہ بہت بھيانک تصوير پيش کر رہا تھا - دنيا ميں جہالت اور ضلالت کي حکمراني تھي اور ہر طرف سرکشي اور بغاوت کا سکہ رواں تھا - معاشرتي اقدار تباہ و برباد ہو گئيں تھيں اور خانہ کعبہ کو بتوں سے بھر ديا گيا تھا - دين ابراہيمي کا ...

غدیر کے خوبصورت نام

غدیر کے خوبصورت نام
  نام،آسانی سے ذہن میں جگہ بنالیتے ہیں اور بلند و بالا معانی کو آسانی سے منتقل کرنے میں بہی معاون ثابت ہوتے ہیں-اسی وجہ سے دنوں یا ہفتوں کو نام دینا ایک مثبت یا منفی تبلیغاتی طریقہ ہے-جس کے پیچہے انسانی اقدار کو زندہ کرنے یا پامال کرنے کا مقصد ہوتا ...

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(اول)
تمام پیغمبر کی نسبت قرآن میں حضرت موسیٰ(ع) کا واقعہ زیادہ آیا ھے۔ تیس سے زیادہ سورتوں میں موسیٰ(ع) و فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعہ کی طرف سومرتبہ سے زیادہ اشارہ ہوا ھے۔اگر ھم ان آیتوں کی الگ الگ شرح کریں ااس کے بعد ان سب کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیں تو ...

دعوت کا آغاز

دعوت کا آغاز
رسول اکرم غار حراء سے نکل کر جب گھر میں داخل ہوئے تو آپ نے بستر پر آرام فرمایا۔ ابھی اسلام کے مستقل اور دین کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ سورہ مدثر نازل ہوئی اور رسول خدا کو اٹھ کھڑڑے ہونے اور ڈرانے پر مقرر کیا۔ چنانچہ اس طرح پیغمبر اکرم نے دعوت حق کا ...

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے ...

حدیث ثقلین

حدیث ثقلین
۴۔حدیث ثقلین حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ھیں: اِني اوشک اٴن اُدعیٰ فاجیب،واِنی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ عزوجل وعترتي،کتاب اللہ حبل ممدود من السماء اِلی الارض وعترتي اَھل بیتي۔ واِنّ اللطیف الخبیر اٴخبرني اٴنّھما لن ...

حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں

حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں
جو  چیز اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ شیعہ ہی نبی(ص) کی صحیح سنت کا اتباع کرتے ہیں وہ رسول(ص) کی حدیث ہے جس کو حدیث ثقلین کہتے  ہیں ارشاد رسول(ص) ہے:" میں تمھارے درمیان دو ۲گران قدر چیزیں چھوڑ نے والا ہوں ، کتاب خدا اور میرے اہل بیت(ع) عترت ، اگر تم ان سے ...

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
وہ چار خلیفہ جو وفاتِ رسول(ص) کے بعد تختِ خلافت پر متمکن ہوئے خلافت کی ترتیب کے لحاظ سے اہلہِ سنت والجماعت انھیں نبی(ص) کے تمام صحابہ سے افضل سمجھتے ہیں۔ جیسا کہ آج اہلِ سنت کی زبان سے ہم سنتے ہیں۔ پہلے بھی ہم اس بات کی طرف اشارہ کرچکے ہیں کہ علی بن ابی ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...

عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟

عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
علامه مجلسی بهارالانوار میں لکھتے هیں: "جب رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے اصحاب کے ساتھـ مسجد تعمیر کرنے میں مشغول تھے، صحابیوں میں سے ایک شخص تمیز اور فاخره قسم کا لباس پهنے هوئے وهاں سے گزر رها تھا، عمار بن یاسر نے یه منظره دیکھـ کر چند اشعار ...