اردو
Saturday 15th of August 2020
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ایک دہشتگرد گروہ نے دوسرے دہشتگرد گروہ کو ناجائز قرار دیا

ایک دہشتگرد گروہ نے دوسرے دہشتگرد گروہ کو ناجائز قرار دیا
اطلاعات کے مطابق القاعدہ کی جانب سے جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش اور اس کے خلیفہ ابو بکر البغدادی کی خلافت کو نہیں مانتے اور نا ہی ان کی ریاست کو جائز تصور کرتے ہیں، داعش کی بڑی غلطیوں کے باوجود اگر وہ خود عراق یا ...

یمنی عوام کے خلاف امریکا، سعودی عرب اور دہشت گرد متحد: یمن علما کونسل

یمنی عوام کے خلاف امریکا، سعودی عرب اور دہشت گرد متحد: یمن علما کونسل
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن علما کونسل نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے دارالحکومت صنعا کے شمال میں واقع مسجد الموید میں بدھ کی رات ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ان بم دھماکوں میں دسیوں نمازی شہید اور زخمی ہو گئے تھے،- اس ...

امریکہ کے بھیانک چہرے کو چھپانے والے قوم کے خائن ہیں

امریکہ کے بھیانک چہرے کو چھپانے والے قوم کے خائن ہیں
۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل سہ پہر (بروزسنیچر) ہفتم تیر کے شہداء کے اہلخانہ اور صوبہ تہران میں بعض چند شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں ملک اور ایرانی قوم کو شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کا مرہون منت قراردیا اور ہر دور ...

پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا انتقال

پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا انتقال
عبدالحفیظ پیرزادہ کو کچھ عرصہ پہلے معدے کی تکلیف کے باعث لندن کے قریب رائل برک شائراسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ان کی عمر بچھتر برس تھی۔ ان کا تعلق سندھ کے بااثر خاندان سے تھا اوران کے والدعبدالستار پیر زادہ سندھ کے وزیر اعلی رہ ...

یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید

یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید
قاضی یحیی ربید کو انکے گھر کے چھے افراد کے ساتھ آج صبح سعودی جنگی طیاروں نے صنعا کے علاقے النھضہ میں بمباری کے دوران شہید کر ...

داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی میزبانی عراق کی سب سے بڑی کامیابی

داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی میزبانی عراق کی سب سے بڑی کامیابی
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے جمعرات کو ایک بیان میں روز اربعین کا اجتماع منعقد کرنے میں عوام، حکام اور خاص طور سے سیکورٹی فورسز  کی کاوشوں کو سراہا۔عراقی وزیراعظم نے اس سال اربعین کے دن کروڑوں زائرین کی شرکت کو ملت عراق کے اتحاد، یکجہتی اور ...

حج امت مسلمہ اور اسلام کے استحکام کا ضامن ہے

حج امت مسلمہ اور اسلام کے استحکام کا ضامن ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای' نے فرمایا ہے کہ حج صرف ایرانیوں کے لئے نہیں بلکہ یہ پوری امت مسلمہ کا ہے اور اسلام کے استحکام کا ضامن ہے اور امت مسلمہ کے لئے عظیم فریضہ ہے. رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ اي نے ہفتے كے ...

رہبر انقلاب کی جانب سے شہدائے منیٰ کے ایصال ثواب کی مجالس کا انعقاد

رہبر انقلاب کی جانب سے شہدائے منیٰ کے ایصال ثواب کی مجالس کا انعقاد
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے تہران اور قم میں شہدائے منی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجالس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔مجالس کا انعقاد تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) اور قم میں حرم حضرت معصومہ (س)  کے ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ خزعلی کا انتقال
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن، امام راحل اور انقلاب اسلامی کے یاور و ناصر اور حافظ کل قرآن آیت اللہ ابوالقاسم خزعلی کہولت سن کے وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔آپ چند سال مختلف بیماریوں کی وجہ سے رنج و الم میں مبتلا رہے اور آخر کار آج بروز بدھ کو تہران کے ...

جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت کی

جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت کی
مصر کے مفتی شوقی علام نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا کی امام رضا جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی، کہ جس میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہو گئے تھے، مذمت کی ہے۔ مصر کے مفتی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ فرقہ وارانہ ...

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛بسم اللہ الرحمن الرحیمسرخرو شہید جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کو ان کے اہل ...

طالبان کا شمالی افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ

طالبان کا شمالی افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ
رپورٹوں کے مطابق افغان اعلی عہدے داروں نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے پیر کے روز قندوز صوبے کے ستّر دیہی علاقوں پر قبضہ کرلیا۔ رپورٹوں کے مطابق طالبان نے صوبہ سرپل کے کوہستانات علاقے پر بھی حملہ کرکے اس پر قبضہ کر لیا۔ ایک فوجی ذریعے ...

امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے

امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے
ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع نے صوبے الانبار میں امریکی فوجی مرکز کے قیام کے منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو اس کی ایک اور خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہے- عراق میں اس وقت عین الاسد اور الحبانیہ میں امریکی فوجی مراکز موجود ہیں جن ...

بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت

بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر نے ایک بیان میں بڈگام میں آستانہ عالیہ جہاں کشمیر کے معروف علمی خانوادے موسوی کے مقتدر علماء اور روحانی شخصیات مدفون ہیں کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس گھناﺅنے واقعہ ...

سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سینا میں اہم وہابی دہشت گرد کمانڈر ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ جو خود کو ولایت سینا کا والی سمجھتا تھا۔ ولایت سینا گروپ نے اس سے قبل داعش دہشت گرد تنظیم کی بیعت کا اعلان کیا تھا۔ داعشی کمانڈر کی ہلاکت کو مصری ...

ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ بھی سعودی عرب روانہ

ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ بھی سعودی عرب روانہ
ہندوستانی وزیر خارجہ نے سشما سوراج نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ کو بھی فوری طور پر سعودی عرب جانے کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ لاپتہ ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی صورتحال واضح کی ...

مصر کی سرحد پر صیہونی حکومت نے ٹینک تعینات

مصر کی سرحد پر صیہونی حکومت نے ٹینک تعینات
مصر کے اخبار الیوم السابع کی ویب سائٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے مصر کے شمالی علاقے سینا میں فوجی مراکز پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے بعد بدھ کی شام مصر سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر ٹینک تعینات کر دیئے- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی ...

ہندوستان روس سے 48 ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر خریدے گا

ہندوستان روس سے 48 ایم آئی 17 وی فائیو ہیلی کاپٹر خریدے گا
۔ ہندوستان نے روس سے مزید 48 ایم آئی، 17 وی فائیو ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل آکاش کی تیاری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری اور میزائل کی تیاری کی منظوری دی ہے۔ ہندوستان ...

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ...

افغان حکام نے طالبان کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا

افغان حکام نے طالبان کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا
افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ڈپٹی گورنر عبدالستار بارز نے بتایا کہ ہے کہ صوبے کے مرکزی شہر میمنہ میں سیکورٹی فورس کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں طالبان کا خود ساختہ صوبائی گورنر مولوی حبیب اللہ ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ شب ...