بعض انسانوں کے مسخ هونے کے بارے میں جو قرآن مجید میں اشاره کیا گیا هے، اس کی کیفیت کیا هے؟ اور کیا موجوده حیوانات وهی مسخ شده انسان هیں؟
سوره نساء کی آیت نمبر ۷۸ اور ۷۹ میں پھلی آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں اور نیکیاں سب خدا کی طرف سے ھیں جبکه دوسری آیت میں کھاگیا ھے که برائیاں انسان کی طرف سے ھیں ۔ پس آخر کار حقیقت کیا ھے ؟