اردو
Tuesday 26th of September 2017
مقالات

انا قتیل العبرہ

عام طور پر مظلوم کی عزاداری کا دائرہ خاندان اور اعزاء ہی کے درمیان محدود رہتا ہے اور ورثاء بھی سوگواری کو ایک رسم کے طور پر انجام دیکر دوبارہ اپنے کام و زندگی میں لگ جاتے ہیں مگر اس کے برخلاف سر زمین کربلا پر کچھ اس طرح سے مظالم ڈھائے گئے کہ نہ صرف ...

انبیاءکرام اور غم حسین علیہ السلام

وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ ...

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام

 اقبال حیدر حیدریاگر ھم عزاداری کرتے ھیں تو اس کا کوئی ھدف اور مقصد هونا چاہئے، کیونکہ ھر عمل کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور هوتا ھے، لہٰذا اگر ھم مجالس برپا کرتے ھیں ، آنسو بھاتے ھیں ، سینہ زنی کرتے ھیں، وقت صرف کرتے ھیں اور پیسہ خرچ کرتے ھیں تو اس کا ...

پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام

شہادت حسین علیہ السلام کے بعد کائنات انسانی کو دو کردار مل گئے۔ یزیدیتجو بدبختی ظلم، استحصال، جبر، تفرقہ پروری، قتل و غارت گری اور خون آشامیکا استعارہ بن گئی اور حسینیت جو عدل، امن، وفا اور تحفظ دین مصطفٰے صلیاللہ علیہ وآلہ وسلم کی علامت ٹھہری، ...

شہادت امام حسین (ع) کا اصلی مقصد

ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان‘ شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع) کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جان عزیز قربان کی بلکہ اپنے ...

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین‘ علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت حضرت حسین بن علی(ع)کو ...

عاشورہ حسینی(ع)

عاشور کا واقعہ یعقوب کلینی اور مناقب میں ابن شہرآشوب کے، اور ارشاد میں شیخ مفید کے بقول بروزِ ہفتہ، شیخ طوسی، علامہ مجلسی، سید بن طاوس اور طبری کے مطابق بروز پیر اور ناسخ میں مرحوم سپہر اور قم قام میں فرہاد میرزا کے قول کے مطابق بروز جمعہ پیش ...

قرآن اور حسین

اگر قرآن سید الکلام ہے (١)تو امام حسین سید الشہداء ہیں(٢) ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، ''میيزان القسط''(٣)تو امام حسین فرماتے ہیں،''امرت بالقسط''(٤)اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،''موعظة من ربکم''(٥)تو امام حسین نے روز عاشورا فرمایا''لا تعجلوا حتیٰ ...

خوش گمانی / حسنِ ظنّ کے بارے میں 40 حدیثیں

 ثقافتی اوراق//1ـ حُسنِ ظَنّ عبادترسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:"إنَّ حُسنَ الظَّنِّ مِنَ العِبادَةِ"؛بلاشبہ حسن ظن اور خوش گمانی عبادات میں شامل ہے۔قاضى قضاعى‏، شهاب الاخبار، ص 357۔۔۔۔۔۔2ـ سوءِ ظن  سے بچورسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ ...

امام موسی صدر: کربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن

امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کی تین قسمیں ہیں:1۔ وہ جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کو قتل کیا؛ یہ سب سے کم خطرناک دشمن ہیں، کیونکہ انھوں نے امام(ع) کے جسم کو نشانہ بنایا، جو محدود تھا۔2۔ وہ دشمن جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کے آثار نابود کرنے کی ...

محرم الحرام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین کی باہمی نشست

امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین نے ایک باہمی نشست کا انعقاد کیا جس میں ایام محرم میں تبلیغی امور کی انجام دہی میں تبادلہ خیال کیا ...

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

حضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔بقول اقبالحقیقت ابدی ہے مقام شبیریبدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامیاس اشتراکِ فکر و عمل کی اصل وجہ یہے کہ ائمہ معصومین ٪ اور انبیاء الہٰی کا مقصد اور ...

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے جہاد کا فلسفہ

امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ...

اسوہ حسینی

بِسْمِ اللّٰه الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِالحمد الله رب العلمین والصلوةَ علی سیدالمرسلین واله الطاهرین من یومنا هذا یوم الدین .تمھیدانسان کو کمال انسانی کی منزل تک پہنچانے کے لئے رب العالمین کی طرف سے جو سلسلہ انبیاء و مرسلین کا قائم ہوا تھا، اس کی ...

''عاشورا ''وجود میں آنے کے اسباب

عاشورا درحقیقت پاک و پاکیزہ افکار و کردار اور غیروں کے ذریعہ اسیر شدہ دلوں کے درمیان تقابل کا نام ہے۔رسول خدا ۖارشاد فرماتے ہیں:''اگر تم اپنے دل کی نگہبانی کرتے اوراس بات کا خیال رکھتے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے دل کی چراگاہ میں ہر حیوان آکر چرنے ...

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ چھارم)

معجزات حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلمجبکہ یہ امر ثابت ہوگیاکہ قرآن میں معجزات کو "آیات و بینات" کےنام سے تعبیر کئاجاتاہے تو اب قرآن میں تلاش کریں تو حسب ذیل ستائس (27) مقامات پر واضح اور صاف الفاظ میں ثبوت ملتاہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ ...

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ پنجم)

اعجاز قرآن کے مختلف رخاعجاز قرآن کے مزید چار پہلوؤں کا جائزہ لیتے ھیںنمبر(1) تاریخی حیثیت سےحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کوکوئی ویسا فرض کرلےجیساانکےدشمن کہتےتہے کہ انہوں نےتوریت اور انجیل کےمندرجہ واقعات افواہی حیثیت سے عام اشخاص سےسنے ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات ا تا 5)

بسم الله الرحمن الرحیماللهم صلی علی محمد وآل محمد وعجل فرجهمسورہ بقرہ:یہ مدنی سورہ یعنی بعدِ ھجرت کا نازل شدہ قرآن کے تمام سوروں میں سب سے بڑا سورہ ھے جو 286 آیات پر مشتمل ھے.(1)"بقرہ" گائے اور بیل کو کہتے ھیں.چونکہ اس سورہ میں ایک گائے یا بیل کے ذبح کا ...

آذربائیجان میں جعلی شیعیت بمقابلہ اصلی شیعیت

جمہوریہ آذربائیجان کے ایک غیر سرکاری ادارے "حقیقت" نے اس جمہوریہ کی سرکاری خفیہ ایجنسی کی ایک سازش پر سے پردہ اٹھایا ہے جس کے تحت وہ بظاہر شیعہ تنظیمیں تشکیل دے کر حقیقی تشّیع کی طرف عوامی رجحان کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔"حمید ترکی" نے آذربائی جان کے ...

امام موسیٰ کاظم (ع) کی شھادت اور اس کے محرکات

"انتم الصراط الاقوم والسبیل الاعظم وشهداء دار الفناء وشفعاء دار البقاء" (زیارت جامعة کبیرة) "آپ ھی صراط اقوام (بہت ھی سیدھا راستہ) ھیں، عظیم ترین راستہ (وسیلہ) اس فانی دنیا کے گواہ، باقی رھنے والی دنیا کے شفیع ھیں۔"چونکہ حضرت امام زمانہ علیہ السلام ...