اردو
Thursday 27th of July 2017
اسلامی خبریں

کابل میں خودکش بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک و زخمی

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔eاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 40 ...

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آٹھویں امام (ع) کی ضریح مطہر سے گرد و غبار ہٹانے کی تقریب

عشرہ کرامت کے موقع پر مشہد مقدس میں آٹھویں امام(ع) کی ضریح مطھر سے گرد و غبار ہٹانے کا عمل رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شروع ہوا۔ اس موقع پر تلاوت کلام پاک اور اہلبیت اطہار(ع) کی شان مدح سرائی کا سلسلہ جاری رہا۔واضح رہے کہ عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بلقان اور مغربی یورپ میں زیر تعمیر سب سے بڑے شیعہ مرکز کا دورہ

انہوں نے استنبول میں زیر تعمیر اس ثقافتی اور تعلیمی مرکز کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ اس وقت عالم اسلام کو اسلام کی صحیح اور خالص تعلیمات کی ضرورت ...

سعودی عرب میں طوائف الملوکی ہوگی / داعش سعودی عرب کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلے گی

کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے مشہور ماہر نجوم "علي عبد الرحمن العيس" نے تیونس کے چینل "المغاربية التونسية" کو انٹرویو دیتے ہوئے پیشنگوئی کی ہے کہ خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بڑی جنگ چھڑے گی اور یہ ریاستیں وسیع اور تیز رفتار تبدیلوں سے دوچار ہونگی۔ "وطن ...

آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ٹینک کا بیان

 صیہونی تھنک ٹینک "بگین سادات" نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کی غیر منطقی سیاست اور قطر بحران کے سبب حاصل ہونے والے نتائج آل سعود حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔خطے میں ایران کا بڑھتا نفوذبار ایلان یونیورسٹی سے منسلک تھنک ٹینک بگین نے اپنی ...

جوہری معاہدے کے بعد ایران نے اپنا سکہ منوا لیا

ایران کے ماہر بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کے بعد بالاخر اپنے آپکو منوانے میں کامیاب ہوا ہے.يہ بات علي محمد بيدمغز نے ايران اور مغربي طاقتوں كے درميان جوہري معاہدے كے دو سال مكمل ہونے كے سلسلے ...

مجلس وحدت مسلمین کی ضلعی شوری کے اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کی ضلعی شوری کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل محمد حسین شیرازی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نثار فیضی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔اجلاس میں ضلعی رہنماؤں کی ...

مصر کے صوبہ الجیزہ میں 5 مصری فوجی ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صوبہ الجیزہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے مصری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

نوازشریف " را " کے ایجنٹ / نواز شریف نے پاکستان کو تنہا کردیا: پاکستان کے سابق وزیر

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نوازشریف " را " کے ایجنٹ ہیں اور وہ پاکستان کے خلاف کام کررہے ہیں۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرانے میں معاونت سے متعلق کیس کی ...

سی آئی اے ایجنٹ کا سنسنی خیز اعتراف: عالمی تجارتی مرکز کو ہم نے دھماکے سے اڑایا

کی رپورٹ کے مطابق عالمی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ 79 سالہ امریکی سی آئی اے ایجنٹ میلکم ہاورڈ [Malcom Howard] کو علالت کی حالت میں بتایا گیا کہ وہ چند ہی ہفتے مزید زندہ رہے گا تو اس نے سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے: چونکہ میں سول انجیئر تھا اور دھماکے کرکے ...

آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید

سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر ...

موصل کی فتح عظیم فتح ہے/ موصل کی آزادی میں ایران اورآیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی کامیابی اور فتح کا اعلان کیا موصل کی فتح عظیم فتح ہےاس فتح میں عراقی حکومت، عراقی قوم ، ،عراقی فوج ، عراق کے رضاکار دستوں ، ایران کے بھر پور تعاون بالخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ...

داعش کی مدد کے الزام میں امریکی فوجی گرفتار

داعش کی مدد کے الزام میں ہوائی سے امریکی فوجی سارجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا،ایف بی آئی اور امریکی فوج ایک سال سے اہلکار کے خلاف تفتیش کررہے تھے ...

افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی

افغان فورسز نے یہ آپریشن صوبہ بلخ کے ضلع چمتل میں دہشتگردوں کے خلاف ...

عراق کے وزیر اعظم: موصل آزاد ہو گیا

عراق کے شہر موصل کے گورنر نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل پہنچ کر اس شہر کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر موصل کے گورنر نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل پہنچ کر اس شہر ...

قطری سفیر کا انکشاف: گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانہ ملوث تھا

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ میں قطر کے سفیر نے سینیٹر جان کورنین سے ملاقات کے بعد فارن پالیسی کے رپورٹر کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانے کا براہ راست کردار رہا ہے۔ قطر کے سفیر کے مطابق جب ...

موصل میں جشن ، عمارتوں پر عراقی پرچم نصب

عراقی ذرائع نے موصل قدیم میں عمارتوں پر جھنڈے لہرا کر اور جشن منا کر داعش کے خلاف اپنی کامیابی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے گلی کوچوں اور کھنڈرات میں چھپے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی تلاش کی کارروائیاں بھی ...

ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستانی وزارت خارجہ میں طلبی

پاکستان کی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر عباس پور کے مقام پر ہندوستان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر ہندوستان نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ سرحد پار شیلنگ کے نتیجے میں اس کا ایک فوجی ...

سعودی اتحاد کے پاکستانی کمانڈر کی مایوسی / راحیل شریف لاہور پلٹ گئے

کی رپورٹ کے مطابق، العالم نے ریاض سے خبر دی ہے کہ راحیل شریف کو سعودیوں نے بلایا تھا اور وعدہ دیا تھا کہ انہیں سعودی فوجی اتحاد کی قیادت سونپ دیں گے لیکن سعودی ان کو اپنا تابع بنانے کے چکر میں ہیں جس کی وجہ سے وہ ناامید ہوکر واپس پاکستان چلے گئے ہیں۔ ...

سعودی بادشاہ اور ولیعہد G20 کے اجلاس میں حاضر نہیں ہوئے؛ کیوں؟

کی رپورٹ کے مطابق، خلیج فارس میں بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل گارڈ کی بغاوت کا خوف جی20 سعودی بادشاہ اور اس کے بیٹے کی عدم شرکت کا باعث بنا ہے۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نرم بغاوت کے نتیجے میں محمد بن نائف کی برطرفی اور محمد بن سلمان کی ...