اردو
Friday 28th of July 2017
code: 83899
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی

کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 69 دہشتگرد ہلاک اور39 زخمی ہوگئے۔

افغان فورسز نے یہ آپریشن صوبہ بلخ کے ضلع چمتل میں دہشتگردوں کے خلاف کیا۔

دوسری جانب افغانستان کے صوبے پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ترجمان صوبائی گورنرکے مطابق ڈرون حملہ گزشتہ رات زرمت ڈسٹرک میں کیاگیا۔

user comment
 

latest article

  کابل میں خودکش بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک و زخمی
  رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آٹھویں امام (ع) کی ضریح ...
  اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بلقان اور مغربی ...
  سعودی عرب میں طوائف الملوکی ہوگی / داعش سعودی عرب کی سڑکوں پر ...
  آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ٹینک کا بیان
  جوہری معاہدے کے بعد ایران نے اپنا سکہ منوا لیا
  مجلس وحدت مسلمین کی ضلعی شوری کے اجلاس میں اہم فیصلے
  مصر کے صوبہ الجیزہ میں 5 مصری فوجی ہلاک
  نوازشریف " را " کے ایجنٹ / نواز شریف نے پاکستان کو تنہا ...
  سی آئی اے ایجنٹ کا سنسنی خیز اعتراف: عالمی تجارتی مرکز کو ہم ...